27سال سےبھارتی جیل میں قیدپاکستانی نے اہلخانہ کو  پیغام بھجوادیا

Jan 30, 2021 | 13:46:PM
 27سال سےبھارتی جیل میں قیدپاکستانی نے اہلخانہ کو  پیغام بھجوادیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بھارت کی تہاڑ جیل میں 27سال سے بند پاکستانی نے اہل خانہ کو  پیغام  بھجوادیا۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے جرل سے تعلق رکھنے والےخالد محمود کو 1994 میں غلطی سے بارڈر کراس کرنے پر بھارتی فوجیوں نے گرفتار کیاتھا۔بھارتی جیل میں قیدپاکستانی نے  اپنے گھر والوں کے نام پیغام میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا  کہ میری رہائی کے لئے اقدامات کئے جائیں۔