کراچی میں چکی کا آٹا مقررہ قیمت سے زائد میں فروخت ہونے لگا

Dec 30, 2025 | 14:49:PM
کراچی میں چکی کا آٹا مقررہ قیمت سے زائد میں فروخت ہونے لگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)کراچی میں چکی کا آٹا  مقررہ سرکاری قیمت سے زائد میں فروخت ہونے لگا ہے۔

چھوٹی چکی کے آٹے کی سرکاری قیمت 120 روپے کلو مقرر ہے جبکہ آٹا 140 سے 150 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ چکی آٹے کیلئے ہمیں گندم 112 روپے کلو ملتی ہے۔

مزید پڑھیں:رحمان بابا ایکسپریس2حصوں میں تقسیم ، مسافروں میں خوف وہراس