کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Dec 30, 2025 | 10:21:AM
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیمامرکز زلزلے کی شدت2.9ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 40 کلومیٹر شمال مشرق کی جانب تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کل سے بارشیں شروع،سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟اہم پیشگوئی