غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

Dec 30, 2023 | 09:48:AM
 غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، مزید 1207 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے ۔

29 دسمبر 2023 کو جانے والے 1207 افغان شہریوں میں 374 مرد، 319 خواتین اور 514 بچے شامل تھے جبکہ اب تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 453,480 تک پہنچ چکی ہے۔

 افغانستان روانگی کے لیے اب تک 112 گاڑیوں میں 131 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔ 

حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔