اسلام آبادمیں سال نو پر دہشتگردی کا خدشہ ، ڈبل سواری پرپابندی عائد

Dec 30, 2022 | 19:39:PM
وفاقی دارالحکومت، سال نو، دہشتگردی کے خدشے، ڈبل سواری، پابندی عائد،
کیپشن: ڈبل سواری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی دارالحکومت میں سال نو پر دہشتگردی کے خدشے کے باعث ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے دفعہ 144 نافذ کر دی،ضلعی انتظامیہ کاکہناہے کہ ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے پر دفعہ 144 کے تحت کارروائی ہوگی،پابندی کا اطلاق 31 دسمبر شام 6 بجے سے لے کر سے یکم جنوری تک رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، تبوک میں برفباری، سیاحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی