امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک ) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کو کواڈ اجلاس کے لیے رواں برس بھارت کا دورہ کرنا تھا لیکن امریکی صدر ٹرمپ کا اس سال بھارت کا دورہ کرنے کا ارادہ نہیں۔
وائٹ ہاؤس نے تاحال امریکی صدر کے دورہ منسوخی سے متعلق کوئی تبصرہ نہیں کیا، دورے کی منسوخی سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکا اور بھارت کے تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ اسرائیلی حملے میں حوثی وزیراعظم سمیت کابینہ کے متعدد ارکان ہلاک