بلوچستان سے آج اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس آج معطل رہے گی۔
پاکستان ریلوےکے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل منسوخ کر دی گی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تین ملکی ٹی 20 سیریز :پاکستان کا فاتحانہ آغاز، افغانستان کو 39 رنز سے شکست
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے پشاوراورکراچی جانے والی ٹرین سروس ملک میں سیلابی صورتحال کے باعث معطل کی گئی ہے۔
ریلوے حکام کاکہناہے کہ کل اتوار سے ٹرین سروس بلوچستان سے دوبارہ بحال کردی جائے گی۔