قو می ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹی کی پیدائش

Aug 30, 2021 | 22:44:PM
قو می ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹی کی پیدائش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)قو می ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بسمہ معروف کو مبارک باد دی۔

یا د رہے کہ بسمہ معروف ایک روزہ کرکٹ میں 108 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں جہاں انہوں نے 2602 رنز اسکور کیے جبکہ 44 وکٹیں بھی اپنے نام کیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:شلپا شیٹھی کی اپنے شو ہر را ج کندرا سے علیحدگی کے متعلق اہم خبر آگئی

یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ بسمہ نے اتنے ہی بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی ہے جہاں انہوں نے 2224 رنز سکور کیے اور 36 وکٹیں بھی لیں۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ ثنا جاویدکےبولڈ فو ٹو شو ٹ پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید