عظمیٰ بخاری کی شمالی علاقہ جات میں سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Aug 30, 2021 | 18:32:PM
 عظمیٰ بخاری کی شمالی علاقہ جات میں سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نےسو چا کہ سیاست تو ہو تی رہے گی کچھ اور بھی کیاجا ئے تووہ شما لی علاقہ جا ت چلی گئیں۔ان  کی شمالی علاقہ جات میں سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق عظمیٰ بخاری نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر شمالی علاقہ جات کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہوتے کچھ تصاویر شیئر کیں۔

یہ بھی پڑھیں:شلپا شیٹھی کی اپنے شو ہر را ج کندرا سے علیحدگی کے متعلق اہم خبر آگئی

اپنے ٹوئٹ میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ’خوبصورت مہوڈنڈ جھیل کالام پر پہنچنے کیلئے 5 گھنٹے کے تکلیف دہ سفر کی تھکن یہ نظارے دیکھ کے کم ہو گئی۔انہوں نے کہا کہ واقعی ہمارے ملک میں بہت خوبصورتی ہے، چند روز کی دنیاداری سے چُھٹی لے کر لگا جیسے جنت دیکھ لی۔

یہ بھی پڑھیں:میری بیٹی شردھا کا ہاتھ ابھی تک کسی نے نہیں ما نگا۔۔شکتی کپور کا حیر ت انگیز انکشاف