پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مبنی اسپیشل وڈیو ’’ہر لحظہ تیار‘‘ ریلیز کر دی گئی

Apr 30, 2025 | 21:29:PM
 پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مبنی اسپیشل وڈیو ’’ہر لحظہ تیار‘‘ ریلیز کر دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان نیوی کی آپریشنل تیاریوں پر مبنی اسپیشل وڈیو ’’ہر لحظہ تیار‘‘ ریلیز کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کی اسپیشل وڈیو میں بحری اور ساحلی محاذ پر موجود آفیسرز اور جوانوں کا ملک سے وفاداری اور بحری دفاع سے جڑے عزم و ہمت کا اظہار ہے۔ یہ وڈیو ہر جہت اور ہر لمحہ کڑی نگرانی اور ناقابل تسخیر رہنے کے عزم کی عکاس ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اپنی سالمیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائے گا، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، اسحاق ڈار