لاہور:راوی روڈ پر سلنڈر دھماکہ،5 افراد جاں بحق

Apr 30, 2025 | 14:01:PM
لاہور:راوی روڈ پر سلنڈر دھماکہ،5 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری )لاہور میں راوی روڈ پر دکان میں سلنڈر دھماکہ، سلنڈر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق، 5 زخمی ہوگئے۔

 لاہور کے علاقے راوی روڈ پر گیس فلنگ کی دکان میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، واقعے میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور5 زخمی ہوگئے۔

 یہ بھی پڑھیں:اداکارہ کومل میرنے اپناخواب پوراکرلیا

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے آپریشن جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلنگ کے دوران ایک سلنڈر پھٹا، جس کے بعد آگ نے پوری دکان کو لپیٹ میں لے لیا۔