جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، بچہ جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے اعظم ورسک میں آئی ای ڈی دھماکہ ہو گیا، ایک بچہ جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
دھماکے کی آواز دور دراز علاقوں میں بھی سنی گئی جس سے خوف و ہراس پھیل گیا،پولیس نے واقعے کی جگہ پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔