چکوال میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف آپریشن جاری

Sep 29, 2025 | 13:59:PM
چکوال میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف آپریشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہر پیرزادہ) پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، انہیں گرفتار کیا جارہاہے، اور پھر ان کےملک افغانستان واپس بھیجاجارہاہے، چکوال میں بھی افغانیوں کیخلاف آپریشنز جاری ہیں،جس کی تفصیل آپ 24 ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل پر دیکھ سکتے ہیں، جس کا لنک یہاں شیئر بھی کردیاگیاہے۔

حکومت پاکستان نے افغان پناہ گزینوں کو 31 اگست کی آخری ڈیڈ لائن دی تھی، کہ وہ اس مدت تک آرام سے اور عزت و احترام سے واپس جاسکتے ہیں، واضح الفاظ میں وارننگ جاری کی گئی تھی کہ 31 اگست کے بعد آپریشنز ہونگے، لیکن افغانیوں کی اکثریت نے نہ پہلے پاکستان کے قوانین کا احترام کیا اور نہ اب کی بار۔ 

ڈی پی او چکوال احمد محی الدین اور ڈی سی چکوال سارہ حیات نے 24 نیوز ڈیجیٹل کیساتھ گفتگو کرتےہوئے بتایا یہ تفصیلات بھی آپ یوٹیوب چینل پر دیکھ سکتے ہیں۔