سونا مزید مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Sep 29, 2022 | 18:11:PM
سونا مزید مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
کیپشن: سونا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا 27 ڈالر اضافے سے 1651 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 886 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 86 روپے ہو گئی۔