معروف ڈھول پلئیر اریشمہ بھی گلوکارہ بن گئیں

Oct 29, 2022 | 19:01:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) معروف ڈھول پلئیر اریشمہ بھی گلوکارہ بن گئیں ۔بطور گلوکارہ اپنا گانا چھلہ ریلیز کردیا ۔اریشمہ نے گلوکار زیشان روکھڑی کے ساتھ ڈیوٹ گایا ہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

گا نے کی ویڈیو میں اریشمہ اور زیشان روکھڑی نے ہی پرفارم کیا ہے ،گانے کی ویڈیو آصف مسعود نے ڈائیریکٹ کی ہے،