میرا موبائل کہاں گیا؟اقرا عزیز پریشان

Oct 29, 2021 | 15:41:PM
اقرا عزیز اپنا موبائل جہاز میں بھول گئیں
کیپشن: اقرا عزیز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرن ڈیسک)پاکستانی اداکارہ اقراءعزیز دورانِ سفر اپنا فون کہیں بھول گئیں ۔

 تفصیلات کے مطابق اقراد عزیز جوکہ گذشتہ روزاپنے شوہراداکار یاسر حسین کے ساتھ پاکستان سے دبئی پہنچی ہیں،اقراءعزیز نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اماراتی ایئرلائن سے اپنا فون دوبارہ واپس حاصل کرنے کے لیےمدد کی اپیل کی ہے جوکہ وہ پاکستان سے دبئی کا سفر کرتے ہوئے جہاز میں بھول گئی ہیں۔

 خیال رہے انہوں نے اپنی انسٹا اسٹور ی میں لکھا کہ ’ وہ اپنا فون جہاز میں بھول گئی ہیں اور اب انہیں دو راتوں تک دبئی میں ہی رہنا ہے اور انہیں اپنے بیٹے کی بہت یاد آرہی ہے۔‘

انہوں نےمتعلقہ ایئرلائن سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’ کیا وہ اداکارہ کی مدد کرسکتے ہیں۔‘
 یہ بھی پڑھیں:  بھارتی طیارے کی پاکستانی آمد ۔۔۔ سول ایوی ایشن نے بیان جاری کردیا