فیس بک نے اپنا نام تبدیل کرلیا، نیا نام کیا رکھا گیا؟؟؟؟

Oct 29, 2021 | 01:04:AM
نیا نام میٹا ہوگا، مارک زکر برگ
کیپشن: فیس بک کمپنی نام تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنا کمپنی نام تبدیل کرلیا ہے۔
مارک زکربرگ نے کہاہے کہ فیس بک کمپنی کانیانام میٹا ہوگا،فیس بک نے نام تبدیلی فیصلے کا اعلان سالانہ کانفرنس میں کیا۔مارک زکر برگ نے کہاکہ فیس بک، انسٹاگرام،میسنجراورواٹس ایپ کے نام تبدیل نہیں ہوں گے، صرف پیرنٹ کمپنی کانام تبدیل کیاگیاہے۔سابق ملازم کی جانب سے الزامات کے بعد نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل