مصر کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انور عباس)وزیر خارجہ عرب جمہوریہ مصر ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالطی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ/نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار سے باقاعدہ ملاقاتیں ہوں گی۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ دورہ پاکستان اور مصر کے تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا،دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیت متوقع ہے۔