متنازعہ ٹویٹ کیس: ہادی علی چٹھہ کی بریت کی درخواست خارج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حاشر وڑائچ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نےمتنازعہ ٹویٹ کیس میں ہادی علی چٹھہ کی بریت کی درخواست خارج کردی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ہادی علی چٹھہ کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا.
یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،درخواستیں سماعت کیلئےمقرر
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے محفوظ فیصلہ سنایا,عدالت نے تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔