بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے  

May 29, 2025 | 17:36:PM
بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے  
کیپشن: زلزلہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 جبکہ زیر زمین گہرائی 40 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ژوب سے 60 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا ۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کو بڑا دھچکا،ایلون مسک مشیر کے عہدے سے مستعفی