لوئر دیر میں 19 سالہ لڑکی کا قتل، کزن گرفتار 

Jun 29, 2026 | 16:44:PM
لوئر دیر میں 19 سالہ لڑکی کا قتل، کزن گرفتار 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) لوئر دیر میں 19 سال کی لڑکی کے قتل کے مقدمے میں اس کے کزن کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس حوالے سے ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے چچا کی گرفتاری کے لیے چھاپے ما رہے جا رہے ہیں، لڑکی کو 3 دن قبل رباط میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا،پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ قتل کرنے کے بعد لڑکی کی لاش کو خفیہ طور پر دفنایا گیا تھا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں کی نشاندہی پر لڑکی کی لاش گھر کے کمرے سے ملی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  یکم جولائی کو ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند