تمام تعلیمی ادارے یکم اگست سے کھلیں گے ،محکمہ تعلیم سندھ 

Jul 29, 2022 | 23:26:PM
محکمہ تعلیم سندھ، ترجمان، موسم گرما کی تعطیلات، سکول کھلنے، اہم اعلان
کیپشن: سکول کے بچے(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)محکمہ تعلیم سندھ کے ترجمان نے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکول کھلنے کے حوالے سے اہم اعلان کردیا۔
ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کا کہناتھا کہ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے یکم اگست سے کھلیں گے ،سکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو بڑا جھٹکا، سابق وزیر نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا