برطانوی وزیراعظم کیلئے چھتری کا استعمال چیلنج بن گیا، ویڈیو وائرل

Jul 29, 2021 | 22:38:PM
برطانوی وزیراعظم کیلئے چھتری کا استعمال چیلنج بن گیا، ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیلئے چھتری کا استعمال چیلنج بن گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں بارش کے دوران بورس جانسن نے چھتری کھولنے کی بڑی کوشش کی، چھتری بالآخر کھلی مگر تیز ہوا کی وجہ سے اوپر کی طرف کھل گئی۔
اس موقع پر برطانوی وزیراعظم کے چھتری کھولنے کے انداز پر شہزادہ چارلس اور دیگر حاضرین بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے۔بورس جانسن کی چھتری کھولنے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:  تمام دہشت گرد تنظیموں سے تعلقات ختم کرو۔۔پاکستا ن اور چین کا افغان طالبان کا الٹی میٹم