لاہور؛ٹریفک حادثے میں 2سالہ بچہ جاں بحق، ماں باپ زخمی
کیپشن: ایمبولینس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عابد چودھری) لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں ٹریفک حادثہ میں 2 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ ماں باپ زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق خاتون کا دوپٹہ موٹرسائیکل میں آنے کے باعث موٹرسائیکل گری۔حادثے میں 2 سالہ عیسیٰ جاں بحق جبکہ صوبیہ اور نوید زخمی ہوئے ۔ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس کاکہنا ہے کہ بچے کی لاش ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:پہلی بار 8 لاکھ سے زائد کا شتکاروں نے کسان کارڈ حاصل کر لیے