مسلمانوں کیساتھ بدترین سلوک ۔۔نصیرالدین شاہ نے مودی  سرکار کو خبردار کر دیا

Dec 29, 2021 | 14:11:PM
بالی ووڈ، معروف اداکار ،نصیرالدین شاہ ،مودی حکومت ، ہندو انتہاپسندی ، مسلمانوں ،بدترین سلوک ، پھٹ پڑے
کیپشن:  بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیرالدین شاہ مودی حکومت کی ہندو انتہاپسندی اور مسلمانوں کیساتھ بدترین سلوک پر پھٹ پڑے۔

بھارتی اداکارنصیر الدین شاہ نے  مودی حکومت کو خبردار کیا کہ اگرمسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز مہم اسی طرح چلتی رہی تو ہندوستان میں  خانہ جنگی شروع ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: شاہد کپور کو زور دار تھپڑ پڑ گیا۔۔۔ جانئیے کیوں؟