پاکستان باکسنگ ٹیم نے انٹرنیشنل باکسنگ گالا میں 4 میڈلز جیت لئے

Aug 29, 2025 | 20:28:PM
پاکستان باکسنگ ٹیم نے انٹرنیشنل باکسنگ گالا میں 4 میڈلز جیت لئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد)پاکستان باکسنگ ٹیم نے بلٹ اینڈ روڈ انٹرنیشنل باکسنگ گالا میں چار میڈلز جیت لئے، چین میں شیڈول ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے ایک سلور اور تین براونز میڈل جیتے۔

عائشہ ممتاز نے 48 کلو گرام کیٹگری میں سلور جبکہ ماریہ رند نے 50 کلو گرام میں براون میڈل جیتا، ملائکہ زاہد نے 54 اور قدرت اللہ نے 57 کلو گرام کیٹگری میں براون میڈل حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں :سیکیورٹی کونسل میں ہماری قرارداد کافی عرصہ بعدمنظور ہوئی: اسحاق ڈار