لاہور بورڈ18ستمبرکوانٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کرے گا

Aug 29, 2025 | 11:02:AM
لاہور بورڈ18ستمبرکوانٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کرے گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جنید ریاض )لاہور بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان 18 ستمبر کو کرے گا۔
لاہور بورڈ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر کو کیا جائے گا،انٹرمیڈیٹ کا دوسرا سالانہ امتحان 29 اکتوبر سے لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے نتائج، طلبا کےلیے اہم خبرآگئی
انٹرکے دوسرے سالانہ امتحان کے لئے 20 سے 30 ستمبر تک سنگل فیس کے ساتھ داخلہ وصول کیا جائے گا،یکم ستمبر سے 7 اکتوبر تک ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ وصول ہوگا جبکہ 8 سے 13 اکتوبر تک ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ وصول ہوگا۔