صدرمملکت نے قومی اسمبلی اجلاس یکم ستمبرکوبلانے کی منظوری دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی )صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کااجلاس یکم ستمبرکوبلانے کی منظوری دے دی۔
قومی اسمبلی کااجلاس صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر طلب کیاہے،اجلاس میں اہم قومی امور زیر غور آئیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:تباہ کن سیلابی صورتحال،جھنگ اور چنیوٹ کو بچانے کیلئے رواز پل توڑنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی اجلاس یکم ستمبر کو شام پانچ بجے طلب کیا گیاہے۔