نیپال کیخلاف میچ کیلئے پاکستان پلینگ الیون کا اعلان 

Aug 29, 2023 | 20:59:PM
نیپال کیخلاف میچ کیلئے پاکستان پلینگ الیون کا اعلان 
کیپشن: قومی کرکٹ ٹیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایشیا کپ 2023 کا انتظار ختم ،عالمی نمبر ایک پاکستان کرکٹ ٹیم کل افتتاحی میچ میں نیپال کے خلاف ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوگی۔
اس حوالے سے دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں ،نیپال کیخلاف میچ کیلئے پاکستان پلینگ الیون کا اعلان کردیاگیا،قومی سکواڈ میں افتخار احمد، حارث رؤف اور نسیم شاہ کی واپسی ہو گئی جبکہ سعود شکیل محمد وسیم جونیئر اور فہیم اشرف باہر ہو گئے۔
پہلے میچ کی پلینگ الیون میں بابر اعظم ،امام الحق، فخر زمان، سلمان علی ، آغا افتخار احمد، محمد رضوان، محمد نواز، نسیم شاہ ،شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: روپیہ تاریخ کی بدترین پستی کا شکار، سعودی ریال اور اماراتی درہم نے ریکارڈ بنا دیا