شوہر کو سودا سلف کی فہرست یاد کروانے کا طریقہ ۔۔دلچسپ ویڈیو وائرل

Aug 29, 2021 | 23:13:PM
شوہر کو سودا سلف کی فہرست یاد کروانے کا طریقہ ۔۔دلچسپ ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)خاتون خانہ چا ہے پا کستان کی ہو یا کسی یو رپی ملک کی  ان کو اکثر یہی گلہ رہتا ہے کہ شوہر سودا سلف لا تے وقت ضرور ی چیزیں لانا بھو ل جا تے ہیں۔اب ایک خاتون نے اپنے شوہر کو سودا سلف خریدنے کے لیے بنائی گئی فہرست کو دلچسپ انداز میں بنا کر سب کو حیران کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:12 سالہ بنیامین نےسکول تعطیلات کے دوران 4 لاکھ ڈالر کیسے کمائے؟جا ن کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا

تفصیلا ت کےمطابق انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون نے ایک پرچے پر بازار سے ملنے والی چیزوں کی تصاویر چسپاکر رکھی ہیں۔ جس کامقصد یہ ہے کہ شو ہر کوئی چیز لانا بھو ل نہ جا ئے اور تما م اشیائے ضروریہ گھر پہنچ جا ئیں۔

اس ویڈیو پر یہ عنوان بھی درج ہے کہ "اپنے شوہر کے لیے سودا سلف کی فہرست تیار کرتے ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:معروف بھارتی اداکار سنجے دت بیساکھیوں کےسہارے چلنے پر مجبور۔۔اہلیہ نے ویڈیو شیئر کر دی