اسحاق ڈار کا اماراتی ہم منصب شیخ عبداللّٰہ بن زید النہیان سے رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24 نیوز)وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللّٰہ بن زید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جہاں دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شیخ عبداللّٰہ بن زید النہیان کو بھارتی بےبنیاد الزامات سے آگاہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ...
اُنہوں نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں سے بھی شیخ عبداللّٰه بن زید النہیان کو آگاہ کیا۔
اماراتی وزیرِخارجہ شیخ عبداللّٰہ بن زید النہیان نے تنازعات کے پُرامن حل اور خطے میں استحکام قائم کرنے پر زور دیا۔