لیاقت پور میں پولیس کی کارروائی، جرائم پیشہ گروہوں کے 9 کارندے گرفتار

Apr 29, 2023 | 09:39:AM
لیاقت پور میں پولیس کی کارروائی، جرائم پیشہ گروہوں کے 9 کارندے گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے شہر لیاقت پور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو جرائم پیشہ گینگز کے 9 کارندے گرفتار کرلیے۔

   لیاقت پور کے علاقے تھانہ پکا لاڑاں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے گرفتار ملزمان سے 56 لاکھ 91 ہزار روپے کا مال مسروقہ اور تین موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی۔ 

یہ بھی پڑھیے: فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

پولیس کیجانب سے ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔