سفری پابندیوں کی مدت میں اضافہ 

Apr 29, 2021 | 23:58:PM
سفری پابندیوں کی مدت میں اضافہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سفری پابندیوں کی مدت میں اضافہ کردیا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کیٹیگری سی میں شامل ممالک پر سفری پابندیوں میں 4 مئی تک توسیع کردی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارت سمیت 23 ممالک کو کیٹیگری سی شامل کر رکھا ہے۔
سی اے اے کا کہنا ہے کہ کیٹیگری سی میں شامل ممالک کے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کیٹیگری سی میں شامل ممالک کے مسافروں کی آمد این سی او سی کے حکم نامہ سے منسوب ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عر فان خان کی پہلی برسی پر بیٹے نے والد کا دنیا سے متعلق آخری خط شیئر کر دیا