چلاس میں وقفے وقفے سے برفباری، بارش سے موسم سرد ہوگیا

Sep 28, 2023 | 19:54:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سمیع اللہ )چلاس میں وقفے وقفے سے برفباری اور بارش سے موسم سرد ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق دیامر ،بابوسرٹاپ اور تھور ٹاپ ،نانگا پربت بھٹو گاہ ٹاپ پر وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے،د یامر چلاس شہر و گردونواح میں تیز ہوائیں چل رہی ہیں ،دیامر بارش کی وجہ سے موسم سرد ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: روپیہ مزید تگڑا، ڈالر سمیت تمام کرنسیوں کو رگڑا لگا دیا