آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار 

Sep 28, 2023 | 12:44:PM
 ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے کاروائی کرتے ہوئے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 

سب انسپیکٹر ماریہ سیف نے ملزم کو گرفتار کیا، ملزم عبداللہ نے متاثرہ خاتون کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کی تھیں۔

مزید پڑھیں: سانحہ 9مئی کیس میں ضمانت خارج، خدیجہ شاہ نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

رپورٹس کے مطابق ملزم متاثرہ خاتون کو بلیک میل کر رہا تھا۔ ملزم نے متاثرہ خاتون کے گھر والوں کو بھی قابل اعتراض مواد بھیجا۔