لڑکی نے ایسا کام کیا کے سب حیران رہ گئے، ویڈیو وائرل

Oct 28, 2022 | 12:52:PM
لڑکی نے ایسا کام کیا کے سب حیران رہ گئے، ویڈیو وائرل
کیپشن: لڑکی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارتی لڑکی نے بیک وقت 15 پورٹریٹ پینٹ کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک لڑکی کو دکھایا گیا ہے جو  ایک وقت میں 15 پورٹریٹ پینٹ کر رہی ہے، ویڈیو  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی نے  دو چھڑیوں کو قلموں کے ساتھ باندھ دیا۔ پھر، 15 میں تقسیم کیے گئے کینوس پر اس نے ایک ساتھ بھارتی آزادی کے جنگجوؤں کے مختلف پورٹریٹ پینٹ کرنا شروع کر دیے۔

15 پورٹریٹ پینٹ کرنے پر اس کو  گنیز ورلڈ ریکارڈ  سے بھی نوازہ گیا ہے۔