اداکارہ فضا علی نے نیا روپ دھار لیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل 

Oct 28, 2021 | 20:27:PM
نئی تصاویر، سوشل میڈیا صارفین، بھاگئیں
کیپشن: اداکارہ فضا علی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ و ماڈل فضاعلی کی نئی تصاویر سوشل میڈیاصارفین کو بھا گئیں،مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی کی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل فضا علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ میں اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ،انسٹاگرام پر اداکارہ کے مداحوں کی تعداد ساڑھے 9 لاکھ سے زائد ہے جو اپنی پسندیدہ اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیو دیکھنے کیلئے شدت سے انتظار کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 133 ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی امیدوار جمشید چیمہ کے کاغذات پر بڑا اعتراض لگ گیا
فضا علی کی جانب سے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیاپر شیئر کی گئیں جس میں اداکارہ نے نیا روپ دھار رکھا ہے، نئی لک میں اداکارہ کو پہچاننا کافی مشکل ہو گیاہے، اداکارہ کی نئی تصاویر دیکھتے ہی ویکھتے وائرل ہو گئیں، صارفین کی جانب سے اداکارہ کی نئی تصاویر کو پسند کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شعیب اختر کیساتھ تلخی۔ڈاکٹر نعمان نیاز کو ابتک کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا