14 لاکھ 70 ہزار ڈالر کے استعمال شدہ جوتے 

Oct 28, 2021 | 00:10:AM
جوتے
کیپشن: مہنگے ترین جوتے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق باسکٹ بال اسٹار مائیکل جارڈن کے استعمال شدہ جوتے 14 لاکھ 70 ہزار ڈالر میں نیلام ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سرخ اور سفید رنگ کے اسنیکرز کو معروف باسکٹ بال کھلاڑی مائیکل جارڈن نے نومبر 1984 میں ایک میچ کے دوران پہنا تھا، نیلامی میں مہنگے ترین داموں فروخت ہونے والے جوتوں کی جوڑی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سمندری آبدوز کی ناکامی۔۔۔ بھارتی بحریہ کے افسروں کی شامت آگئی