سہ فریقی سیریز فائنل :پاک سری لنکن کپتان کا ٹرافی کیساتھ فوٹو شوٹ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(روزینہ علی )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سہ فریقی سیریز کے فائنل کے حوالے سے ٹرافی کا فوٹو شوٹ کروا دیاگیا۔
فوٹو شوٹ نجی ہو ٹل میں کیا گیا،دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔
واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں کامیابی کے لیے پر عزم ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں :فافن نے 23 نومبر کے ضمنی انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی