حمزہ شہبازکی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس

Nov 28, 2022 | 19:20:PM
حمزہ شہبازکی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس
کیپشن: حمزہ شہباز
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حمزہ شہبازکی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا جس میںتحریک عدم اعتماد اور اعتماد کا ووٹ لینے کے آپشنز پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں اسمبلی کی تحویل روکنے کیلئے ہرحربہ استعمال کرنے کافیصلہ کیا گیا اور  گورنرراج کے آپشن پر بھی مشاورت کی گئی۔ن لیگ اسمبلیوں کے معاملے پرکل اتحادیوں جماعتوں سے مشاورت کرے گی۔حمزہ شہباز اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔
مسلم لیگ (ن) کی تحریک انصاف کیساتھ بیک ڈوررابطے کی تردید کردی۔