معروف اداکاراسلم شیخ انتقال کر گئے

Nov 28, 2022 | 18:01:PM
معروف, اداکار, اسلم شیخ, انتقال, نماز جنازہ, 24نیوز
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) معروف اداکاراسلم شیخ انتقال کر گئے ،وہ کچھ عرصہ سےجگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔

 اداکار اسلم شیخ انتقال کر گئے،وہ کچھ عرصہ سےجگر کے عارضے میں مبتلا تھے، اسلم شیخ نجی ٹی وی چینلز کے شوز میں صحافی سہیل وڑائچ کا کردار ادا کیا کرتے تھے۔

55 سالہ اسلم شیخ کا نماز جنازہ رات8بجے ان کے آبائی شہر پتوکی میں ادا کی جائے گی۔