ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

May 28, 2026 | 10:10:AM
 ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ کیلئے جولائی میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے دونوں ٹیسٹ میچز ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں ہوں گے۔

پہلا میچ 25 سے 29 جولائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا، سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 2 سے 6 اگست تک کوئنز  پارک اوول میں کھیلا جائے گا۔

 یہ بھی پڑھیں:پٹرولیم مصنوعات کی شدید کمی ،قیمتیں کہاں تک جائیں گی؟

برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں پہلی بار کوئی ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔