عوام کیلئے ایک اور بری خبر۔گھی اور تیل کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ

May 28, 2022 | 13:10:PM
عوام کیلئے ایک اور بری خبر۔گھی اور تیل کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ
کیپشن: گھی اور تیل (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عوام کے لئے بری خبر گھی اور تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ 2دن میں 16کلوگھی کےکاٹن میں 150روپےکا اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق دو دن میں 16کلو گھی کے کاٹن میں 150روپے اضافہ ہوا ہے جبکہ  درجہ دوم کا 500روپےوالاگھی510روپےکاہو گیا۔درجہ دوم کا 495والا گھی 505 روپے فی کلوکاہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:  ٹھنڈی ہوائیں۔بارش بھی ہو گی۔موسم کے حوالے سے خبر جانیے