پاکستان مصر کی پہلی مشترکہ ایئر ڈیفنس مشق "اسکائی گارڈ کی تقریب

May 28, 2021 | 21:08:PM
پاکستان مصر کی پہلی مشترکہ ایئر ڈیفنس مشق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مصر میں پاکستان مصر کی پہلی مشترکہ ایئر ڈیفنس مشق "اسکائی گارڈ -1" 2021 کی افتتاحی تقریب منعقد ہو ئی۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آ ر کا کہنا ہے کہ اس تقریب  میں دشمن سے کثیرالجہتی فضائی خطرات کے خلاف جامع ردعمل جانچا جائے گا، مشق بہتر انضمام، باہمی رابطے، ہم آہنگی کے فروغ کی تکنیک پر مشتمل ہو گی۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ اس مشق میں ایئر ڈیفنس پیرائے میں درپیش دوطرفہ موجودہ، ابھرتے خطرات کا احاطہ کیا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں:جہانگیر ترین کی گرفتاری کی خبریں، ترین گروپ کا ردعمل سامنے آگیا