کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری

May 28, 2021 | 00:15:AM
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باولر نسیم شاہ کو پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )6 کے بقیہ میچز کھیلنے کی اجازت دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چند روز قبل نسیم شاہ کو پی ایس ایل سے باہر کردیا گیا تھا،تاہم اب ان کو دوبارہ پی ایس ایل کا حصہ بننے کی اجازت دے دی گئی ہے،تاہم اس سے قبل انکو قرنطینہ مکمل کرنا ہوگا جس کے بعد ابوظہبی روانہ ہوسکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی گانے پر پرفارمنس عا ئزہ خان کو مہنگی پڑگئی