2 پاکستانی جہازوں کو ہرمز سے گزرنے کی اجازت

Mar 28, 2026 | 18:08:PM
2 پاکستانی جہازوں کو ہرمز سے گزرنے کی اجازت
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )ایران نے 2 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دے دی ہے، شپنگ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کا جہاز ملتان اور چارٹر جہاز آبنائے ہرمز سے باہر نکل آئے۔

ذرائع کے مطابق چارٹر جہاز پی الیکی میں ساڑھے 8 کروڑ لیٹر خام تیل لدا ہوا ہے، دونوں بحری جہاز 31 مارچ کو پاکستان پہنچیں گے۔
 
 
 یہ بھی پڑھیں :پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر کے والد انتقال کر گئے