جہاں، جہاں امریکی ہوں گے وہاں حملے کریں گے،ایران نے واشنگٹن کو خبردار کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایران نے امریکا کو واشگاف الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جہاں، جہاں امریکی ہوں گے وہاں حملے کریں گے۔
ایرانی حکام کا کہنا ہے مشرق وسطیٰ کے ہوٹل بھی ہدف بن سکتے ہیں۔
ایران نے خلیجی ممالک کے ہوٹل مالکان سے امریکی فوجیوں کو کمرے نہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایرانی حکام کا کہنا ہے امریکی فوجی شہریوں کو انسانی ڈھال بنا رہے ہیں،شہری امریکی فوجیوں کی رہائش گاہوں کے قریبی علاقے خالی کردیں۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی اور اسرائیلی کمپنیوں کے ملازمین کو کام چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور:وقت پر کھانا نہ ملنے پر سفاک شوہر نے بیوی اور 3 کمسن بیٹیوں کو آگ لگا دی، گرفتار