ایرانی ہیکرز نے FBIڈائریکٹر کا ای میل ہیک کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ایرانی ہیکرز نے ایف بی آئی ڈائریکٹر کا ای میل ہیک کر لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران سے وابستہ ہیکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹرکاش پٹیل کے ذاتی ای میل ان باکس تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے ثبوت کے طور پر ڈائریکٹر کی تصاویر اور دیگر دستاویزات انٹرنیٹ پر شائع کر دی ہیں۔
مزید پڑھیں:ایران کا سعودی عرب میں پرنس سلطان ائیربیس پر میزائل حملہ ،12 امریکی فوجی زخمی