نوید قمر پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز ) پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
پی جی اے کے اعلامیہ کے مطابق سید نوید قمر کو 30 سے زائد ممالک کے قانون سازوں کے اجلاس میں بلا مقابلہ منتخب کیا گیا۔
پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن دنیا بھر کے اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل کونسل ہے، میکسیکو سٹی میں کونسل اجلاس ایجنڈا سمندری تحفظ اور انسانی حقوق پر تھا۔
یہ بھی پڑھیں :امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان