حب :3 افراد ندی میں ڈوب کر جاں بحق

Mar 28, 2023 | 17:44:PM
حب :3 افراد ندی میں ڈوب کر جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حب میں 3 افرادندی میں ڈوب گئے ،تینوں افراد کی لاشوں کو ندی سے نکال لیا گیا۔

 ایدھی ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں افراد کا تعلق اتحاد ٹاؤن کراچی سے بتایا جاتا ہے، دوران پکنک ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے، ڈوبنے والوں کی شناخت ندیم واجد اور سعداللہ کے نام سے ہوئی،مرنے والوں کی عمریں ، 14٫15٫اور 20 سال بتائی جاتی ہیں ۔